• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 148720

    عنوان: اكاؤنٹ كے سود سے موبائل ریچارج كرانا؟

    سوال: بینک اکاوٴنٹ میں جمع شدہ رقم پر جو سود کے طور پر پیسہ بڑھتا ہے، کیا اس سود کی رقم کا استعمال موبائل ریچارج کے لیے کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 148720

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 442-393/B=5/1438

    جی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند