• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 148502

    عنوان: کیا ویڈیو بیانات بنانا اور دیکھنا جائز ہے؟

    سوال: (۱) کیا ویڈیو بیانات بنانا اور دیکھنا جائز ہے؟ بہت سارے علماء جیسے مولانا الیاس گھمن، مفتی عدنا پاکستان اس کی اجازت دیتے ہیں۔ (۲) آج کل موبائل سے اپنے فوٹو لینے کا رواج عام ہو رہا ہے، اس کے بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 148502

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 660-670/L=6/1438

    (۱) (۲) ویڈیو بیانات بنانا ناجائز ہے یہی حکم موبائل سے اپنے فوٹو لینے کا بھی ہے اور اس طرح کے ویڈیوز یا فوٹو کا دیکھنا کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند