• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 148444

    عنوان: بینک میں گارڈ کی نوکری کرنا کیسا ہے اور اس پر ملنے والی تنخواہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ بینک میں گارڈ کی نوکری کرنا کیسا ہے اور اس پر ملنے والی تنخواہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 148444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 557-524/M=5/1438

    گارڈ کا کام سیکورٹی اور نگرانی کا ہوتا ہے، سودی حساب وکتاب اس سے متعلق نہیں ، اس لیے اس کی نوکری اور آمدنی پر حرام وناجائز کا حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند