• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 148179

    عنوان: میت کی قبر پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟

    سوال: میت کی قبر پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 148179

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 312-271/Sd=5/1438

     صحیح نہیں ہے۔ وقال العیني: إن إلقاء الریاحین لیس بشيء۔ (فیض الباري شرح صحیح البخاري، کتاب الجنائز / باب الجرید علی القبر ۲/۴۸۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند