متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 14815
ریڈی
میڈ کپڑے کی دکانوں میں گراہکوں کو کپڑے اور اس کی فٹنگ کو دکھانے کے لیے مجسمہ
رکھنا کیسا ہے؟
ریڈی
میڈ کپڑے کی دکانوں میں گراہکوں کو کپڑے اور اس کی فٹنگ کو دکھانے کے لیے مجسمہ
رکھنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1481501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1361=1111/د
ناجائز اورحرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
ایک جی پی ڈاکٹر ہوں، یہاں ممبئی میں پریکٹس کرتاہوں، عموماً ہم لوگ جب علاج کرنا
ہمارے بس سے باہر ہوتاہے یا آپریشن وغیرہ کی نوبت آتی ہے تو ہم لوگ مریضوں کو کسی
بڑے ڈاکٹر یا ہاسپٹل یا نرسنگ ہوم کو ریفر کردیتے ہیں۔ اس کے بعد یہاں ایک رواج یہ
ہے کہ جس ڈاکٹر سے وہ مریض علاج کرواتاہے وہ ہم کو تیس سے پچیس فیصد کا کمیشن
دیتاہے، یہاں پر یہ بات بہت عام ہے۔اکثریت ڈاکٹروں کی یہ کمیشن لیتی ہے جس کو عام
زبان میں کٹ کہتے ہیں۔ اس کے متعلق تفصیل سے بتائیں کیا یہ رقم جائز ہے؟ کچھ لوگوں
نے کچھ حالت میں اس کو درست قرار دیا ہے، لیکن دل مطمئن نہیں ہے۔ برائے کرم مفصل
جواب ارسال فرماکر مشکور فرمائیں۔
جناب مفتی صاحب،ایک شخص نے مندرجہ ذیل جگھوں میں کام کیا ھے،آپ بتائیں کہ اس کا آمدنی حلال تھا یا نھیں(1)امریکا کے ایک دکان پر کھانا پکھا کر لوگوں کو فروخت کیا جا تا تھا،لیکن وھاں پر سور کا گوشت نھیں بیچا جاتا تھا۔اورصرف بعض مرغی کے گوشت پرحلال لکھا جاتا تھا لیکن غالب گمان یہ ھے کہ وہ بھی صحیح اسلامی طریقے پر زبح نھیں کیا جاتا تھا اور باقی گوشت کافروں کا تھا(کافروں کا زبح یا جس طرح وہ جانوروں کو مارتے ھیں کیا ھوا)۔اس کے علاوہ وھاں عام مشروبات مثلا پانی،پیپسی وغیرہ تھا کوئے شراب نھیں تھا۔اس شخص کا کام کھانا تیار(پکھانا،وغیرہ) کرنا،مندرجہ بالا چیزوں کا بیچنا اور صفائی تھا۔اور اس شخص کوحکومت کی طرف سے وھاں کام کرنے کا اجازت بھی نھیں تھا.؟؟
2984 مناظر