• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 148100

    عنوان: مورتی اور خدا کی تصویر فروخت کرنے والے کی آمدنی کیسی ہے؟

    سوال: میرے ایک دوست کی گفٹ کی دکان ہے وہ مورتی فروخت کرتاہے اور خدا کی تصویر بھی تو کیا اس کے پیسے جائز ہیں؟

    جواب نمبر: 148100

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 506-462/M=4/1438

    مورتی اور خدا کی تصویر فروخت کرنا ناجائز ہے اوراس کی آمدنی بھی جائز ہے، آپ دوست کو سمجھادیں کہ ناجائز چیزیں فروخت نہ کیا کرے۔

    -------------------------------------

    جواب درست ہے، البتہ خدا کی تصویر سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت کرکے سوال کیا جائے۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند