متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 148016
جواب نمبر: 14801631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 478-512/L=5/1438
بلا ضرورت بالوں کی پیوند کاری جائز نہیں؛ البتہ ضرورت کے وقت بعض علماء اس شرط کے ساتھ اجازت دیتے ہیں کہ بال انسان یا خنزیر کے نہ ہوں ورنہ بہر صورت ان کی پیوند کاری جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دانتوں پر خول چڑھوانا یا مصنوعی دانت لگوانا؟
5983 مناظرڈیوٹی کے أوقات میں کمی بیشی ہوجائے تو اس کی تلافی کیسے کریں؟
3041 مناظرموبائل ریچارج كرنے پر كمپنی سے کمیشن لینا کیسا ہے؟
51422 مناظربس یا کسی اور گاڑی کے ڈرائیور وغیرہ کا متعینہ رقم کے علاوہ رقم بچانا کیسا ہے ؟
1127 مناظرکیا
بغیر چہرہ کے تصویر لینا یا ویڈیو لینا جائز ہے؟
ای شرم کارڈ بنوانا کیسا ہے؟
8554 مناظر