متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 147562
جواب نمبر: 14756201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 353-287/H=4/1438
کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کی تو فی نفسہ گنجائش ہے، البتہ اس کا لحاظ ضروری ہے کہ سود دینے کی نوبت نہ آئے اگر اس طرح استعمال کریں گے کہ سود دینا پڑے تو استعمال جائز نہ ہوگا، ہکذا یفہم من فتاوی عثمانی ج۳ص۳۵۲۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فکس ڈیپوزٹ کا حاصل شدہ سودی رقم کا استعمال كہاں كیا جاسكتا ہے؟
2019 مناظرجھوٹی تصدیق كرواكے حكومت سے پوری رقم لینا؟
1144 مناظر