• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 147301

    عنوان: حقہ ریسٹورینٹ کھولنا؟

    سوال: کیا گاہکوں کے لیے ”حقہ ریسٹورینٹ “کھولنا جائز ہے ؟ اس طرح کے ریسٹورینٹ کو حقہ پالر کہا جاتاہے اور صرف حقہ پیش کیا جاتاہے ، کھانا پینا کچھ نہیں ہوتاہے۔

    جواب نمبر: 147301

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 296-237/D=4/1438

    حقہ پینا خلافِ اولیٰ ہے اور بوقت ضرورت جائز ہے، اس لیے اس کا ریسٹورینٹ کھولنا جب کہ وہاں اور کسی قسم کا منکر نہ ہو جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند