• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 146430

    عنوان: کیا مرغی کا پیر کھا سکتے ہیں؟

    سوال: کیا مرغی کا پیر کھا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 146430

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 203-146/H=2/1438

    مذبوحہ حلال مرغی (یا دیگر جانور) کے اجزاءِ محرّمہ یا مکروہہ میں سے پیر نہیں لہٰذا مرغی کے پیر کھانا بلا کراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند