متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 14638
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام قرآن و حدیث کی
روشنی میں اس بارے میں کہ آج کل ہیئر ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے۔ جس میں سرجری کے
ذریعہ سر کے بال ایک جگہ سے اکھاڑ کر وہاں لگائے جاتے ہیں جہاں پر بال نہ ہوں او
رپھر وہ بال بڑھتے بھی ہیں۔ کیا ایسا کروانا شرعی طور پر درست ہے؟

جواب نمبر: 14638
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1205=972/ل
فیشن کے طور پر بلاضرورت ایسا کروانا جائز نہیں، اگر کوئی سخت ضرورت ہو تو اسے لکھ کر معلوم کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند