• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 146075

    عنوان: گٹکھا کا بیچنا کیسا ہے؟

    سوال: گٹکھا کا بیچنا کیسا ہے؟ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 146075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 202-161/L=2/1438

    گٹکھا بیچنے کی گنجائش ہے؛ البتہ خلافِ اولیٰ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند