• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 145710

    عنوان: شراب پینے کے لیے سامان خریدے تو؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک دکان ہے ، ہم اس دکان میں پانی ،کوڑکوڑے ،جیپس،کول ڈرنکس ،وغیرہ بیچتے ہیں ، کوئی اگر شراب پینے کے لیے خریدے تو کیا یہ سامان بیچنا درست ہے یا نہیں ۔

    جواب نمبر: 145710

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 087-076/D=2/1438

    ایسے شخص کے ہاتھ مذکورہ چیزوں کو بیچنا جائز ہے لیکن تنبیہ کے طور پر دوری اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند