• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 1457

    عنوان:

    کیا ویب کیمرہ جائز ہے؟ اگر محرم کے لیے استعمال ہو تو کیا حکم ہے؟ 

    سوال:

    کیا ویب کیمرہ جائز ہے؟ اگر محرم کے لیے استعمال ہو تو کیا حکم ہے؟ اور موبائل پر تصویر کا کیا حکم ہے؟ موبائل یا کمپیوٹر میں اگر محرم (جیسے شوہر ) کے لیے ہو تو کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 1457

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1083/ ب= 1015/ ب

     

    اسلام میں بلاضرورت جاندار کی تصویر کھینچنا یا بنانا منع ہے۔ ویب کیمرہ بھی تصویر کشی کے لیے درست نہیں اگرچہ محرم کے لیے ہو۔ اسی طرح موبائل پر بلاضرورت تصویر لینا بھی جائز نہیں اگرچہ محرم کے لیے جب بھی درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند