متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 14563
ایئرٹیل
کے دس روپئے کے ریچارج کو گیارہ روپیوں میں بیچنا کیسا ہے؟
ایئرٹیل
کے دس روپئے کے ریچارج کو گیارہ روپیوں میں بیچنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1456330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1171=1171/م
ناجائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا اسکولوں سے ملنے والے اناج کو گھر والے استعمال کرسکتے ہیں؟
2007 مناظرکیا کرکٹ کے کھیل میں ایک ٹیم کچھ پیسے لگائے اور دوسری ٹیم بھی اتنے ہی پیسے لگائے پھر جو جیتے اس کو سارے پیسے مل جائیں، کیا یہ جوا نہیں؟ یہ جائز یا نہیں؟
4815 مناظرکیا گانے کے طرز پر نعت پڑھنا جائز ہے جس کے پس منظر میں اللہ کا ذکر ہو؟
3876 مناظرہمارے
یہاں سونا کا دھندہ ہے۔ ہم سات آٹھ تاجروں نے مل کر آپس میں معاہدہ کیا ہے کہ سونا
خریدنے کا بھاؤ سب کا ایک ہی ہوگا۔ جو بھاؤ طے کیا جائے گا اس سے زیادہ بھاؤ کوئی
بھی تاجر نہیں دے گا۔ ہاں طے شدہ بھاؤ سے کم میں کوئی خریدتا ہے تو اس کی اجازت
ہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ (۱)کیا
شریعت میں اس طرح کا معاہدہ کرنے کی اجازت ہے؟ (۲)اگر کوئی فرد جو اس
معاہدہ میں شامل ہے چھپ چھپ کے گراہک کو زیادہ بھاؤ دیتا ہے تو اس کی کمائی حرام
کی ہوجائے گی؟ (۳)اگر
کمائی حرام نہ بھی ہو ،لیکن کیا اس کو وعدہ خلافی کا گناہ ہوگا؟ اللہ آپ کو جزائے
خیر عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں مت بھولیے گا۔
احساسات كی عكاسی كرنے والی تصاویر / كارٹون كا استعمال كرنا كیسا ہے؟
3610 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے
بارے میں کہ انٹرنیٹ پر ویب کیمرہ کے ذریعہ ہم اپنے رشتہ داروں کو دیکھ سکتے ہیں؟
ویب کیمرہ سے انسان سامنے بیٹھے ہوئے انسان کو اسی زندہ صورت میں دیکھ سکتا ہے۔ تو
کیا اس طرح سے ہم اپنے رشتہ دار کو دیکھ سکتے ہیں؟
موبائل سے تصویر لینے کا کیا حکم ہے؟
6681 مناظر