• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 145602

    عنوان: گولڈن کلر کے موبائل کا استعمال کرنا؟

    سوال: آج کل گولڈن کلر کے موبائل کی بازار میں دھوم ہے، کیا مسلمان مرد کے لئے گولڈن کلر کے موبائل کا استعمال کرنا بلا کراہت کے جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 145602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 063-029/SN=2/1438

     

    جی ہاں! بلا کراہت جائز ہے۔ یستفاد مما في بدائع الصنائع: وأما الأواني المموہة بماء الذہب والفضة الذي لایخلص منہ شيء فلا بأس بالانتفاع بہا في الأکل والشرب وغیر ذلک باالإجماع وکذا لابأس بالانتفاع بالسراج والرکاب الخ (بدائع الصنائع: ۴/ ۳۱۷، آخر کتاب الاستحسان، ط: زکریا)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند