• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 145275

    عنوان: پتنجلی مصنوعات كا استعمال؟

    سوال: کیا پتنجلی کے سارے مصنوعات میں گائے کا پیشاب ملا ہوتاہے؟ اور کیا مسلمان ان مصنوعات کو استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 145275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 002-050/sd=2/1438

    ہمیں اس کے بارے میں علم نہیں ہے، اگر کچھ شک ہو تو احتیاط کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند