• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14359

    عنوان:

    میرا ایک دوست جرمنی میں نوکری کرتاہے اور اس کے پاس وہاں کی نیشنلٹی ہے جو اس کو اپنے آپ کو افغانستان کا باشندہ ثابت کرنے کے بعد ملی ہے۔ مطلب اس نے افغانستان کا پاسپورٹ اور ڈومیسائل سرٹیفکٹ بنایا ہے جب کہ وہ پاکستانی ہے۔ اب اس کی تنخواہ حرام ہے یا حلال ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 14359

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1090=1090/م

    جھوٹ اور دھوکہ دہی کا گناہ اس کو ہوگا، البتہ جس کام کی نوکری وہ کرتا ہے اگر وہ کام ناجائز نہیں ہے اور اس کام کی اہلیت اس کے اندر موجود ہے، اور ڈیوٹی پوری طرح انجام دیتا ہے تو اس کی اجرت وتنخواہ پر حرام ہونے کا حکم نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند