• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14081

    عنوان:

    میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ جولوگ مسلمان ہیں لیکن کاروبار یا نوکری کے سلسلہ میں امریکہ یا یورپ میں رہتے ہیں کیا ان کو بینک سے لون کے ذریعہ سے مکان لینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ جولوگ مسلمان ہیں لیکن کاروبار یا نوکری کے سلسلہ میں امریکہ یا یورپ میں رہتے ہیں کیا ان کو بینک سے لون کے ذریعہ سے مکان لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 14081

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 997=803/ل

     

    ان کے لیے بھی بینک سے لون لے کر مکان لینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند