• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14052

    عنوان:

    میں نے کمپیوٹر پرنٹراورموبائل کا کورس کیا ہے اب میں اس کی مرمت کرنے کی دکان کھولنا چاہتاہوں۔ یہ اسلامی نظریہ سے کیسا ہے؟ برائے مہربانی ہماری مدد کریں۔

    سوال:

    میں نے کمپیوٹر پرنٹراورموبائل کا کورس کیا ہے اب میں اس کی مرمت کرنے کی دکان کھولنا چاہتاہوں۔ یہ اسلامی نظریہ سے کیسا ہے؟ برائے مہربانی ہماری مدد کریں۔

    جواب نمبر: 14052

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1077=1018/ب

    مرمت کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ تصویروں کا پرنٹ کرنا اور موبائل اور کمپیوٹر پر عریاں تصاویر وغیرہ کا دیکھنا دکھانا اور خلاف شرع کاموں میں استعمال کرنا درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند