• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 13893

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر کسی عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا گیا اوراس کی وجہ سے وہ حاملہ ہو گئی تو کیا حمل گروانے کی اجازت ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر کسی عورت کے ساتھ زنا بالجبر کیا گیا اوراس کی وجہ سے وہ حاملہ ہو گئی تو کیا حمل گروانے کی اجازت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 13893

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1117=940/د

     

    حمل کو چار ماہ پورے ہونے سے پہلے پہلے اسقاط کی گنجائش ہے۔ چار ماہ کے بعد جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند