• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 13793

    عنوان:

    اسلام میں ویڈیو ناجائز ہے تو ویڈیو میں ریکارڈ کئے ہوئے بیانات اور ویڈیو ریکارڈ کئے ہوئے قرآن کی تفسیر کو دیکھ کر سننا کیسا ہے؟ (۲)اور اس ویڈیو کو نا محرم عورت دیکھ کر سنے تو یہ جائز ہوگا؟

    سوال:

    اسلام میں ویڈیو ناجائز ہے تو ویڈیو میں ریکارڈ کئے ہوئے بیانات اور ویڈیو ریکارڈ کئے ہوئے قرآن کی تفسیر کو دیکھ کر سننا کیسا ہے؟ (۲)اور اس ویڈیو کو نا محرم عورت دیکھ کر سنے تو یہ جائز ہوگا؟

    جواب نمبر: 13793

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 949=949/م

    (۱) (۲) ویڈیو میں ریکارڈ کردہ قرآن کی تفسیر و بیانات اگر حرام تصاویر پر مشتمل نہ ہوں، او ردیکھنا سننا لہوو لعب کے طور پر نہ ہو، تو گنجائش ہے ورنہ نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند