متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 13457
کیاحقہ حرام ہے یا حلال ہے؟
کیاحقہ حرام ہے یا حلال ہے؟
جواب نمبر: 1345701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 918=918/م
حقہ (تمباکو) کے انواع مختلف ہوتے ہیں، اگر نشہ اور بدبو نہ ہو تو پینا درست ہے، نشہ ہو تو ناجائز اور شوقیہ بلاضرورت پینا مکروہ ہے: ہکذا في کتب الفتاویٰ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
طلبہ کے لیے مختص ناشتہ کسی اور کے لیے درست ہے یا نہیں؟
1633 مناظرمیں نے حال ہی میں شیئر بروکنگ کمپنی کا فرنچائز (حق)لیا ہے جس کے ذریعہ میں اپنے گاہکوں کا شیئر خرید وفروخت کروں گا؟اس پر مجھے بروکریج(دلالی کے پیسے) ملے گا ، کیا میرے یہ جائز ہے؟
2451 مناظریہودیوں کی مصنوعات كا استعمال
4012 مناظربینک کی ملازمت اور اس کی آمدنی سے مسجد كی تعمیر كرنا؟
2839 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا کمپیوٹر دیزائننگ کا تقریباگیارہ سال سے کام ہوتاہے جس کے اندر تصویر جاندار غیر جاندار دونوں کا استعمال ہوتاہے اور ہم کو اس کے علاوہ کوئی کام نہیں آتا۔ اس لیے ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ یہ کام صحیح ہے یا نہیں؟
1757 مناظر