متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 1338
جواب نمبر: 133819-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 560/ن = 549/ن)
(۱) (۲) دونوں صورتوں میں اس ٹکٹ سے عمرہ جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زردہ کھانا کیسا ہے ؟
4003 مناظرکیا اسرائیلی چیزیں بائیکاٹ کرنے میں وہ بھی شامل ہیں جو فی الوقت استعمال میں ہیں؟ جذبات کا تقاضا تو یہی ہے کہ چھوڑدیا جائے او رپھینک دیا جائے لیکن شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ کیا ہم اپنے نوکیا موبائل بھی پھینک دیں؟ ایسی حالت میں تقوے والے کا کیا عمل ہونا چاہیے؟
7240 مناظربعض حضرات کا اصرار ہے کہ سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرلی جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ کینڈا جیسے ملک میں فحاشی وعریانی ناقابل برداشت حد ک عام ہے۔ اور اگر سیکورتی گارڈ کا کام کیا جائے تو ہر آنے جانے والے اور والیوں پر نظر پڑتی ہے، جس سے دل میں غلط خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ یہی حال کسی دوسری نوکری کا ہے، کہ غیر محرم کی طرف نگاہ کرنی پڑتی ہے۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں کہ ایسی صورت میں کیا طریق اختیار کیا جائے۔
2774 مناظرکلرک کو اگر فرضی بل بنوانا پڑ ے تو اس کی ملازمت کا حکم
2072 مناظرحضرت
میں نے سنا ہے کہ ہومیوپیتھک دوائی کھانا حرام ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں، تو
کیسے، مہربانی کرکے تفصیل سے بتائیں؟
میرا سوال چوری کے سامان اور رشوت کے بارے میں ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا مجبوراً یا ضرورت پڑنے پر چوری کا سامان لینا اوررشوت دینا جائز ہے؟ اور اگر ان دو وجوہات کے بغیر گزارہ نہ ہو تو، کیوں کہ یہ چیزیں زیادہ تر ہر جگہ آرہی ہے تو پھر کیا کرنا چاہیے؟
2960 مناظرایک مسلمان ٹیچر جو کو ایک سرکاری اسکول میں پڑھاتا ہے اور اپنی ڈیوٹی ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ڈھائی بجے دوپہر تک کرتاہے۔ اس دوران وہ درسگاہ میں سوتا ہے، قرآن شریف پڑھتا ہے، اور اسکول اوراپنے شعبہ سے غیر متعلق اشخاص سے ٹیلی فون پر بات کرتا ہے۔ اور اس دوران ایسے لوگوں سے ملاقات کرتا ہے جو کہ صرف اسی کے ماننے والے ہیں۔ وہ دوسرے لوگوں کے ساتھ مراقبہ بھی کرتا ہے ۔وہ طلبا کونماز پڑھنے کے لیے کہتا ہے لیکن طلبا پوری نماز نہیں جانتے ہیں اور طلباء اپنی اسلامی معلومات اور عمل کے بارے میں مہارت نہیں رکھتے ہیں جو کہ وہ(ٹیچرصاحب) پڑھاتے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس صورت میں ان کی تنخواہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
3158 مناظر