• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 13212

    عنوان:

    کیا ہنڈی کے ذریعہ رقم بھیجی جاسکتی ہے؟ میں اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے سے قاصر ہوں اس لیے عربی میں لکھ رہا ہوں۔

    سوال:

    کیا ہنڈی کے ذریعہ رقم بھیجی جاسکتی ہے؟ میں اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے سے قاصر ہوں اس لیے عربی میں لکھ رہا ہوں۔

    جواب نمبر: 13212

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1002=851/د

     

    چوں کہ ہنڈی کے ذریعہ رقم بھیجنا قانوناً منع ہے، اس لیے ہنڈی کے ذریعہ رقم نہیں بھیجنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند