• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 13096

    عنوان:

    اکثر کمپنی اپنے ورکروں کو اوراگر شادی شدہ ہیں تو ان کی بیوی بچوں کو میڈیکل مفت دیتی ہے کیا وہ علاج کی رقم یا علاج کروانا جائز ہے جب کہ سنا ہے لینا جائز نہیں،اس میں کیا حقیقت ہے؟

    سوال:

    اکثر کمپنی اپنے ورکروں کو اوراگر شادی شدہ ہیں تو ان کی بیوی بچوں کو میڈیکل مفت دیتی ہے کیا وہ علاج کی رقم یا علاج کروانا جائز ہے جب کہ سنا ہے لینا جائز نہیں،اس میں کیا حقیقت ہے؟

    جواب نمبر: 13096

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1234=963/ھ

    میڈیکل مفت اگر دیتی ہے تو اس کے تحت علاج کرانا جائز ہے، البتہ کوئی شکل سود یا قمار کی اختیار کرتی ہو تو جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند