• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 12937

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پر ویب کیمرہ کے ذریعہ ہم اپنے رشتہ داروں کو دیکھ سکتے ہیں؟ ویب کیمرہ سے انسان سامنے بیٹھے ہوئے انسان کو اسی زندہ صورت میں دیکھ سکتا ہے۔ تو کیا اس طرح سے ہم اپنے رشتہ دار کو دیکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12937

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 781=643/ل

    جی ہاں! دیکھ سکتے ہیں، اس کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند