• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 12480

    عنوان:

    کیا لیزر کے ذریعہ سے کیا گیا ختنہ درست ہے؟

    سوال:

    کیا لیزر کے ذریعہ سے کیا گیا ختنہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 12480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 875=736/د

     

    کسی نقصان کا اندیشہ نہ ہو تو درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند