• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 12435

    عنوان:

    اسلام کی رو سے لڑکے لڑکی کا ملنا کیسا ہے؟ اور پر اسلام میں کیا سزا تجویز کی گئی ہے، کیا لڑکا لڑکی کا یہ عمل اسلام کے منافی ہے؟ حوالے کے لیے یہ مراسلات ملاحظہ کیجیے۔

    سوال:

    اسلام کی رو سے لڑکے لڑکی کا ملنا کیسا ہے؟ اور پر اسلام میں کیا سزا تجویز کی گئی ہے، کیا لڑکا لڑکی کا یہ عمل اسلام کے منافی ہے؟ حوالے کے لیے یہ مراسلات ملاحظہ کیجیے۔

    جواب نمبر: 12435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 713=668/ب

     

    نامحرم لڑکیوں سے تنہائی میں ملنا اسلام کے منافی اور ناجائز وحرام ہے: کما في الدر المختار عن الأشباہ: الخلوة بالأجنبیة حرام (درمختار مع الشامي: ۹/ ۵۲۹، کتاب الحظر والإباحة، مطبوعہ زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند