• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 12319

    عنوان:

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے مبارک کی شبیہ گھر اور مسجد اور بازار وغیرہ میں لگانا کیسا ہے؟

    سوال:

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے مبارک کی شبیہ گھر اور مسجد اور بازار وغیرہ میں لگانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 12319

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 821=686/د

    بطور محبت وتبرک کرنا خلاف شریعت نہیں اور فساد اعتقاد کے اندیشہ سے نہ کرنا خلاف محبت نہیں ہے۔ عوام میں غلو پیدا ہونے اور فساد اعتقاد کا اندیشہ ہے، اس لیے نہ لگانا بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند