متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 12307
غیر
سرکاری تنظیموں میں کام کرنا جہاں پر مرد اور عورت اکٹھے کام کرتے ہیں جائز ہے یا
نہیں؟
غیر
سرکاری تنظیموں میں کام کرنا جہاں پر مرد اور عورت اکٹھے کام کرتے ہیں جائز ہے یا
نہیں؟
جواب نمبر: 12307
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1052=810/ھ
ایسی جگہوں میں کام کرنے سے حتی المقدرت بچنے کی سعی کرے، اگر کرتا ہو تو متبادل بے غبار کام کے مواقع کی تلاش میں رہے اورجیسے ملے اس کو ترک کردے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند