• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11746

    عنوان:

    تصویر کے بارے میں کوئی مستند حدیث شریف کے بارے میں بتائیں؟

    سوال:

    تصویر کے بارے میں کوئی مستند حدیث شریف کے بارے میں بتائیں؟

    جواب نمبر: 11746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 496=367/ل

     

     عن عبد اللہ بن مسعود قال: سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: أشد الناس عذابا عند اللہ المصورون (مشکاة شریف: ۳۸۵) ترجمہ: عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے سخت عذاب کے اعتبار سے تصویر بنانے والے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند