متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 11455
کیا گانے کے طرز پر نعت پڑھنا جائز ہے جس کے پس منظر میں اللہ کا ذکر ہو؟
کیا گانے کے طرز پر نعت پڑھنا جائز ہے جس کے پس منظر میں اللہ کا ذکر ہو؟
جواب نمبر: 1145501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 639=535/د
جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہاں چین میں کاروبارکرتا ہوں اور ظاہر ہے رہتا بھی ادھر ہی ہوں۔ اب یہاں پر نوے فیصد دکاندار لڑکیاں ہوتی ہیں بیس سال سے لے کر چالیس سال تک کی عورتیں۔ اب کام کے سلسلہ میں مجبورا ان سے لین دین کرنا پڑتا ہے اور قیمت کے بارے میں بات چیت کرنا پڑتا ہے۔ کھانے پینے کی دکانوں اورہوٹلوں میں بھی لڑکیاں ہی ویٹر ہوتی ہیں ، حتی کہ یہاں پر جتنے مسلم ریسٹوران ہیں وہاں پر بھی لڑکیاں ہی ہیں۔ اب مجبورا ان کے ساتھ بات کرنی پڑتی ہے۔ تو اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ مجبوری کی حالت میں انسان کس حد تک ان سے بات کرسکتا ہے؟ (۲) کیا زندہ انسان کے نام کا عمرہ کیا جاسکتاہے؟ اگر کیا جاسکتا ہے، تو میرا ایک چچا زاد سعودی میں ہوتا ہے کیا وہ میرے نام کا عمرہ کرسکتا ہے؟ (۳) ہمارے ایک جاننے والے ہیں جو کہ تبلیغی جماعت سے بھی تعلق رکھتے ہیں ہر دفعہ رائے ونڈ کے اجتماع میں بھی جاتے ہیں ۔ایک دفعہ میں نے ان سے کہا کہ میں نے سنا ہے وہاں پر عام لوگوں کا کھانا الگ اورخاص لوگوں کا کھانا الگ ہوتا ہے، کیا اس سے طبقاتی فرق نہیں آجاتا؟ تو وہ کہنے لگے کہ عام اورخواص کی گنجائش ہے۔ اب میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ کیا اسلا م میں ایسی کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟ میرے دماغ میں تو یہی ہے کہ ایسی کوئی گنجائش نہیں ہوسکتی۔ لیکن آپ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
2105 مناظرمیرا سوال روزی کے متعلق ہے۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام کہ ایک شخص کتے پالتا ہے شوق کے طور پر اور پھر ان کے بچوں کو بیچتا ہے اور پیسے کماتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟
2086 مناظرورزش کی نیت سے تنہائی میں ڈانس کرنا کیسا ہے؟
2093 مناظرمیاں اور بیوی جن کے پہلے ہی سے بچے ہوں اگلے بچہ کی پیدائش میں کیسے تاخیر کرسکتے ہیں (دو بچوں کے درمیان تاخیر)؟ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ دونوں اپنا جنسی تعلق برقرار رکھیں اور بچہ کی پیدائش سے بچے رہیں۔ کیا اسلام میں مانع حمل گولی کا استعمال جائز ہے؟
4010 مناظرپتّھر خریدوانے پر مستری کا پیسے لینا
1781 مناظرمیں ایک کمپنی میں کام بطور اکاوٴنٹنٹ کرتا ہوں۔ یہ گاڑیوں کو ایکسپورٹ اورامپورٹ کرتی ہے۔ میرا کام حساب کتاب کرنا ہوتا ہے۔ میرے ساتھ میرا دوسرا دوسرا کولیگ ہے اس کا کام ان گاڑیوں کے امپورٹ یا ایکسپورٹ پیپرز بنانا ہوتا ہے۔ ہم دونوں کا الگ اور اپنا اپنا کام ہے جب وہ اپنے ملک چھتی پر جاتا ہے تو اس کا سارا کام کمپنی مجھے حوالہ کردیتی ہے۔ اب چونکہ مجھے ہی اس کا سارا کام کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا اس کی تنخواہ پر میرا حق بنتا ہے؟ واضح رہے کہ اکر یہ تنخواہ میں نہ لوں تو کمپنی اس کو بھی نہیں دیتی۔ کیونکہ ہماری کمپنی چھٹیوں میں کسی کو تنخواہ نہیں دیت۔ میرے ذہن میں تو یہ خیال آتا ہے کہ جب اس کا کام مجھے دیا جارہا ہے تو اس کی تنخواہ بھی مجھے دی جائے نیز میرا کمپنی کے ساتھ ایسا کوئی معاملہ نہیں ہوا ہے کہ میں اس آدمی کا کام بھی بغیر کسی اجرت کے کروں گا۔ میں نے کمپنی کو اس بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا ہے، پہلے آپ حضرات سے پوچھنا ہے اگر اس تنخواہ پہ میرا حق بنتا ہے تو میں اپنے بوس سے بات کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ مجھے میرا حق دے گا کیوں کہ میرا بوس کسی کا حق نہیں کھاتا۔
2861 مناظر