• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11382

    عنوان:

     کیا کرکٹ کے کھیل میں ایک ٹیم کچھ پیسے لگائے اور دوسری ٹیم بھی اتنے ہی پیسے لگائے پھر جو جیتے اس کو سارے پیسے مل جائیں، کیا یہ جوا نہیں؟ یہ جائز یا نہیں؟

    سوال:

     کیا کرکٹ کے کھیل میں ایک ٹیم کچھ پیسے لگائے اور دوسری ٹیم بھی اتنے ہی پیسے لگائے پھر جو جیتے اس کو سارے پیسے مل جائیں، کیا یہ جوا نہیں؟ یہ جائز یا نہیں؟

    جواب نمبر: 11382

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 790=790/م

     

    مذکورہ صورت جوے کی ہے جو ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند