متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 11333
آج کل بچوں کو جو ویکسین (BCG, TNT) وغیرہ دی جاتی ہے ، کیا وہ صحیح ہے ؟(۲) پولیو ڈراپ پر بھی روشنی ڈالیں؟
آج کل بچوں کو جو ویکسین (BCG, TNT) وغیرہ دی جاتی ہے ، کیا وہ صحیح ہے ؟(۲) پولیو ڈراپ پر بھی روشنی ڈالیں؟
جواب نمبر: 11333
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 705=412/ھ
(۱) (۲) مثل دیگر دواوٴوں کے یہ بھی دوا انجکشن کے قبیل سے بغرض علاج معالجہ اختیار کیے جاتے ہیں جو فی نفسہ جائز ہیں، آپ کو کوئی اشکال ہو تو اُس کو صاف اور واضح لکھئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند