• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11302

    عنوان:

    کیا یہ حدیث میں ہے یا نہیں کہ کسی کو یہ کہنا:آپ کو نو اسلامی مہینہ مبارک ہو? نیکی کا کام ہے، خاص طور پر ربیع الاول، رمضان، رجب وغیرہ اسلامی مہینوں کے شروع میں؟

    سوال:

    کیا یہ حدیث میں ہے یا نہیں کہ کسی کو یہ کہنا:آپ کو نو اسلامی مہینہ مبارک ہو? نیکی کا کام ہے، خاص طور پر ربیع الاول، رمضان، رجب وغیرہ اسلامی مہینوں کے شروع میں؟

    جواب نمبر: 11302

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 427=299/ل

    کسی حدیث سے اسلامی مہینہ کے آغاز میں مبارک باد دینے کا ثبوت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند