متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 11169
یوگا اور سورج نمشکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ کیا کرسکتے ہیں؟ ہمارے اسکول میں یوگا ہوتا ہے تو میں کیا کروں؟
یوگا اور سورج نمشکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ کیا کرسکتے ہیں؟ ہمارے اسکول میں یوگا ہوتا ہے تو میں کیا کروں؟
جواب نمبر: 11169
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 293=293/م
شریعت اسلام میں سورج نمسکار کی اجازت نہیں، یہ عمل توحید کے منافی ہے، یوگا کا عمل اگر شرکیہ امور پر مشتمل ہو اور اسکول میں اس کو کرنے کی لازمی ہدایت ہو تو ایسے اسکول سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند