• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 11032

    عنوان:

    آج کل لینس کا استعمال ہورہا ہے، کیا ہم لوگوں کو لینس لگوانا صحیح ہے؟

    سوال:

    آج کل لینس کا استعمال ہورہا ہے، کیا ہم لوگوں کو لینس لگوانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 11032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 333=258/ھ

     

    صحیح ہے، کچھ حرج اس کے لگوانے میں نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند