• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10982

    عنوان:

    کیا بطور الیکٹریشن کام کرنا اور کمپنی اور سپر مارکیٹ کی تعمیر کے لیے الیکٹریکل انسٹالیشن کی سی ڈی فروخت کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا بطور الیکٹریشن کام کرنا اور کمپنی اور سپر مارکیٹ کی تعمیر کے لیے الیکٹریکل انسٹالیشن کی سی ڈی فروخت کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 10982

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 607=561/ب

     

    اگر الیکٹریکل انسٹالیشن کی سی ڈی میں الیکٹریشن کے کام کا طریقہ بغیر کسی ذی روح کی تصویر کے سکھایا گیا ہو تو اس طرح کی سی ڈی کی خرید و فروخت جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند