• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10103

    عنوان:

    آفس میں ایک عیسا ئی آدمی نعتل کے دوسرے دن کیک کھلاتا ہے۔ کیا ہم یہ کھا سکتے ہیں؟ اگر گناہ ہے تو کفارہ کی کیا صورت ہے؟

    سوال:

    آفس میں ایک عیسا ئی آدمی نعتل کے دوسرے دن کیک کھلاتا ہے۔ کیا ہم یہ کھا سکتے ہیں؟ اگر گناہ ہے تو کفارہ کی کیا صورت ہے؟

    جواب نمبر: 10103

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 80=76/ ل

    نعتل کے دن کیک کاٹنا عیسائیوں کا مذہبی شعار ہے، اس لیے مسلمانوں کو اس میں شرکت کرنا جائز نہیں۔ البتہ اس کیک کو اگر کوئی عیسائی کھلادے تو اس کا کھانا حرام نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند