• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10090

    عنوان:

    جب اغوا کرنے والے ہمیں یا ہمارے رشتہ دار کو اغوا کریں او رپیسہ کی مانگ کریں اور ہمارے پاس ان سے لڑائی کی طاقت نہ ہو تو کیا ہمیں اپنی حلال طریقہ سے کمائی ہوئی آمدنی کواسلام کے مطابق ان کو دینا جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 25=25/ د

    جان بچانے کے لیے حلال رقم دینا جائز ہے، لیکن لینے والے کے لیے حرام وناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند