• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 8694

    عنوان:

    تقریباً چھ ماہ پہلے میں نے دو لاکھ کی ایک زمین خریدی۔ میں اس کو بعد میں اپنی لڑکیوں کی شادی کرنے کے لیے فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ کیا میرے اوپر حج فرض ہے؟ کیا کوئی راستہ ہے کہ میں اس زمین کو رکھ سکتا ہوں یا مجھے اس کو فروخت کرکے حج کرنے جانا ہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1446=1214/ل

    جی ہاں! آپ پر حج فرض ہے، آپ جس طرح بھی ہوسکے جلد حج ادا کرکے اس فریضہ سے سبکدوشی حاصل کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند