• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 68693

    عنوان: میقات سے گذرنے کی وجہ سے ایک عمرہ آپ پر واجب ہوگیا

    سوال: میں مکہ مکرمہ میں رہتا ہوں ایک بار مدینہ جانا ہوا اور واپسی پر میقات سے احرام باندھنا تھا لیکن جگہ معلوم نہیں تھی مگر ساری گاڑی وہاں پر ٹھہرتی ہے لیکن ہماری گاڑی کا ڈرائیور وہاں نہیں روکا، پوچھنے پر بتایاکہ مجھے نہیں معلوم تھا اور بغیر احرام کے مکہ میں داخلہ ہو گیا،اب ہمیں کیا کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 68693

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1323-1409/L=12/1437 آپ کسی قریبی میقات مثلا جدہ وغیرہ چلے جائیں او روہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کرلیں، میقات سے گذرنے کی وجہ سے ایک عمرہ آپ پر واجب ہوگیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند