عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 67592
جواب نمبر: 67592
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 752-738/Sd=9/1437 آپ کی ساس کی بہن آپ کے لیے نامحرم ہیں، اگر ان کا کوئی محرم ساتھ میں نہیں ہے، تو ان کا آپ کے ساتھ جانا صحیح نہیں ہے، حج کے سفر کے لیے ساتھ میں کسی محرم کا ہونا ضروری ہے۔، البتہ ساس کے ساتھ جاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند