• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 61452

    عنوان: میں حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں،کیا میں حرم شریف میں جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھ سکتاہوں؟

    سوال: میں حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں،کیا میں حرم شریف میں جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 61452

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 877-842/Sn=12/1436-U پڑھ سکتے ہیں، یہ صاحبین: امام ابویوسف رحمہ اللہ اور امام محمد رحمہ اللہ کا مسلک ہے، بعض حضرات نے اس قول کی بھی تصحیح کی ہے؛ اس لیے مجبوری میں اس پر عمل کرنے کی گنجائش ہے۔ ووقت الظہر من زوالہ إلی بلوغ الظل مثلیہ وعنہ مثلہ وہو قولہما وزفر والأئمة الثلاثة، قال الإمام الطحاوي: وبہ نأخذ، وفي الفیض وعلیہ عمل الناس الیوم وبہ یفتی․ (درمختار مع الشامي: ۲/۱۴، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند