• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 607094

    عنوان:

    مرحومہ بہن کی طرف سے عمرہ کرنا؟

    سوال:

    سوال : میری بہن کا انتقال ہوگیا، کیا میں اس کی طرف سے عمرہ کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 607094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 321-231/M=03/1443

     جی ہاں، مرحومہ بہن کی طرف سے عمرہ کرسکتے ہیں، اس کا ثواب مرحومہ کو پہونچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند