• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 60236

    عنوان: کیا ایک سے زیادة عمرہ مسجد عائشہ سے احرام باندھ کرسکتاہے ؟

    سوال: کیا ایک سے زیادة عمرہ مسجد عائشہ سے احرام باندھ کرسکتاہے ؟

    جواب نمبر: 60236

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 607-607/Sd=11/1436-U جی ہاں! مسجد عائشہ سے احرام باندھ کر ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند