• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 58170

    عنوان: کیامیں اپنے کے لیے ایک سے زیادہ عمرہ کرسکتاہوں؟

    سوال: (۱) کیامیں اپنے کے لیے ایک سے زیادہ عمرہ کرسکتاہوں؟ (۲) کیا دوسرے کی طرف سے طواف کیا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 58170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 473-473/M=5/1436-U (۱) جی ہاں! آپ اپنے لیے ایک سے زائد عمرہ کرسکتے ہیں۔ (۲) دوسرے کی طرف سے طواف کیا جاسکتا ہے، اس کا ثواب دوسرے کو پہنچے گا، دوسرا زندہ ہو یا مرحوم۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند