عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 55417
جواب نمبر: 55417
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1686-1415/B=11/1435-U اگر آپ دہلی سے جدہ پھر مکہ ہوتے ہوئے مدینہ منورہ جائیں گے تو آپ کو یہیں دہلی سے ہی احرام باندھنا ہوگا، اگر احرام کے بغیر مکہ معظمہ پہنچ گئے تو آپ پر دم واجب ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند