عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 55413
جواب نمبر: 55413
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1212-965/D=11/1435-U عدت کی حالت میں عورت کو حج کے لیے سفر کرنے کی شرعا اجازت نہیں، اگر جائے گی تو گنہ گار ہوگی آئندہ سال یا جب منظوری مل جائے محرم کے ہمراہ حج کے لیے جائے، اگر خدانخواستہ آخر تک اجازت نہ ملی یا محرم نہ مل سکا تو حج بدل کی وصیت کرجائے۔ ومع عدة أي فلا یجب علیھا الحج إذا وجدت أیة عدة کانت أي سواء کانت عدة وفاة أو طلاق بائن أو رجعي․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند